PDA

View Full Version : میامی اوپن ٹینس: جوکووچ سیمی فائنل میں


karwanpak
03-28-2014, 03:16 PM
میامی (کاروان ڈیسک) میامی اوپن ٹینس کے کوارٹرفائنل میں عالمی نمبر دو نوواک جوکووچ نے عالمی نمبر چھ اینڈی مرے کو شکست دے کر سیمی فائنل کی دوڑ میں جگہ بنالی۔

سربیئن ٹینس اسٹار نوواک جوکووچ نے برطانوی حریف کو سات پانچ اور چھ تین کے اسکور سے شکست دی۔ ہار کے بعد اینڈی مرے کا کہنا تھا کہ ان کو خود پر غصہ نہیں، جوکووچ کا کھیل کافی حد تک بہتر تھا۔

نوواک جوکووچ کا سیمی فائنل میں ممکنہ طور پر سابق عالمی چیمپئن اور دو بار میامی ٹینس جیتنے والے سوئس اسٹار راجر فیڈرر سے مقابلہ متوقع ہے۔

Golden Tears
03-28-2014, 04:19 PM
Nice....

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.