PDA

View Full Version : غیرملکی پرچم لہرانے پر کوئی پابندی نہیں


karwanpak
03-28-2014, 03:13 PM
ھاکہ (کاروان ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے وضاحت کی ہے کہ تماشائیوں پر غیر ملکی ٹیموں کے پرچم لہرانے پر پابندی نہیں ہے۔ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کرکٹ کے دوران تماشائی ہر ملک کا جھنڈا لا سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہاتھوں بھارت اور بنگلہ دیش کی کرکٹ ٹیموں کے خلاف پاکستان کی کامیابی کے بعد مہمان ٹیم کو بنگلہ دیش میں زبر دست پزیرائی ملی تھی جس کے بعد بنگلہ دش حکومت کی جانب سے انوکھے حکم نامے پر غیر ملکی ٹیموں کو اسٹیڈیم میں پرچم نہ لانے کا حکم دیا گیا تھا جس پر آئی سی سی حکام نے بھی وضاحت طلب کی تھی۔

Golden Tears
03-28-2014, 04:19 PM
Nice.....

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.