(‘“*JiĢäR*”’)
03-25-2014, 11:32 AM
AKU
وڈیو کنورٹر… ایک طاقت ور وڈیو اِنکوڈنگ ایپلی کیشن
http://www.computingpk.com/wp-content/uploads/AKu-Video-Converter-1-590x398.jpg
آڈیو اور وڈیوز کو ایک فارمیٹ سے دوسرے فارمیٹ یا ڈیوائسز کے لیے کنورٹ کرنے کے لیے ’’اے کے یو وڈیو کنورٹر‘‘ ایک لاجواب ٹول ہے۔ اس کی مدد سے مشہور وڈیو فارمیٹس کو کو آڈیو میں کنورٹ کیا جا سکتا ہے، انکرپٹڈ ڈی وی ڈی موویز کو کنورٹ کیا جا سکتا ہے، وڈیوز میں سے آڈیوز کو نکال کر ایم پی تھری و دیگر فارمیٹس میں محفوظ کیا جا سکتا ہے۔
اپنے کام کے حوالے سے اس پروگرام میں لاتعداد فیچرز موجود ہیں۔ وڈیوز کو ڈیوائسز کے لیے بھی کنورٹ کیا جا سکتا ہے جیسے آپ کوئی وڈیو آئی فون یا اینڈروئیڈ کے لیے کنورٹ کرنا چاہیں۔
وڈیوز کے حوالے سے اس میں قریباً تمام مشہور فارمیٹس کی سپورٹ موجود ہے۔ ڈی وی ڈی موویز کو اس کی مدد سے باآسانی
mpg، avi، mp4، flv، 3gp & mpeg4
وغیرہ فارمیٹس میں کنورٹ کیا جا سکتا ہے۔
Cropوڈیو ایڈیٹنگ کے حوالے سے اگر بات کریں تو اس کی مدد سے وڈیوز
کی جا سکتی ہیں، ان میں سب ٹائٹلز ڈالے جا سکتے ہیں اور واٹر مارک بھی شامل کیا جا سکتا ہے۔ اس کے علاوہ مختلف وڈیوز کو ملا کر ایک وڈیو بھی بنائی جا سکتی ہے۔ اس میں شامل کیے گئے سب ٹائٹلز کا رنگ بدلا جا سکتا ہے، اپنی پسند کا فونٹ منتخب کیا
syncجا سکتا ہے اور انھیں
کیا جا سکتا ہے اور ایفیکٹس بھی دیے جا سکتے ہیں۔
http://www.computingpk.com/wp-content/uploads/AKu-Video-Converter-subtitles.jpg
ایس ڈی وڈیوز کو ایچ ڈی میں بدلنے کے لیے اس پروگرام کو استعمال کیا جا سکتا ہے جبکہ اس کا کنورژن سسٹم بھی بہت برق رفتار ہے۔
بیچ کنورژن فیچر کے ذریعے ایک زائد وڈیوز کو کنورٹ کرنے کے لیے اس میں ایڈ کیا جا سکتا ہے جو باری باری کنورٹ کر دی جاتی ہیں۔
Video Enhanceایک اور خاص فیچر
کی صورت میں موجود ہے۔ جس کے ذریعے وڈیو کی برائٹ نیس، کنٹراسٹ، آڈیو، بلینس، مکسر وغیرہ کو سیٹ کر کے وڈیو کا رزلٹ بہتر بنایا جا سکتا ہے۔
اس پروگرام کو استعمال کرنے کا مکمل طریقہ کار باتصویر ٹیوٹوریل کی صورت میں اس کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔ مفت دستیاب اس پروگرام کو ونڈوز ایکس پی، وستا، سیون اور ایٹ کے ساتھ استعمال کیا جا سکتا ہے جبکہ اس کا سائز 26.4
MB
ہے۔
اس پروگرام کو ڈاؤن لوڈ کرنے سے پہلے اس کی سسٹم ضروریات کو ضرور دیکھ لیں کیونکہ اسے
1GHz Intel/AMD processor
یا اس سے اضافی طاقت کے حامل پراسیسر والے پی سی پر استعمال کیا جا سکتا ہے۔
دستیابی: مفت
فائل سائز: 26MB
مطابقت: ونڈوز ایکس پی، ونڈوز وستا، ونڈوز سیون، ونڈوز ایٹ
ڈاؤن لوڈ کریں (http://akusw.com/akuvideoconverter.html)