PDA

View Full Version : وقت،وقت کی بات ہے


Rania
03-23-2014, 02:58 PM
وقت،وقت کی بات ہے

"جب پرندہ زندہ ہوتا ہے تو کیڑے مکوڑوں کو کھا جاتا ہے لیکن جب مرجاتا ہے تو کیڑے مکوڑے اسے کھا جاتے ہیں۔ وقت کسی لمحے بھی بدل سکتا ہے۔ زندگی میں کسی کو بھی کمتر نہ جانو۔ ہو سکتا ہے آپ طاقتور ہوں لیکن وقت آپ سے زیادہ طاقتور ہے _ایک درخت سے لاکھوں ماچس کی تیلیاں بنا ئی جاتی ہیں لیکن ایک تیلی لاکھوں درختوں کو جلا سکتی ہے۔

Princess Urwa
03-23-2014, 03:29 PM
very nice sharing

bint-e-masroor
03-23-2014, 08:00 PM
Nice Sharing !!!!

(‘“*JiĢäR*”’)
03-24-2014, 12:00 PM
Very Nice

Rania
03-24-2014, 05:54 PM
Thanks

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.