Rania
03-22-2014, 11:41 PM
رہو تم جہاں کہیں بھی
سبھی سلسلے تمہارے
جسے زندگی سمجھ لو
وہی سائباں تمہارے
کبھی رتجگوں میں ملنا
کبھی سانس کا بکھرنا
کبھی آہٹوں کی سرگم
کبھی پھول بن کے کھلنا
کبھی خواب میں بچھڑنا
کبھی پھر بچھڑ کے ملنا
یہیں دل کے پاس رکھ لو
سبھی اختیار ہمارے
جو سنور گئے تمہارے
نہ سنور سکے ہمارے
رہو تم جہاں کہیں بھی
سبھی سلسلے تمہارے
سبھی سلسلے تمہارے
جسے زندگی سمجھ لو
وہی سائباں تمہارے
کبھی رتجگوں میں ملنا
کبھی سانس کا بکھرنا
کبھی آہٹوں کی سرگم
کبھی پھول بن کے کھلنا
کبھی خواب میں بچھڑنا
کبھی پھر بچھڑ کے ملنا
یہیں دل کے پاس رکھ لو
سبھی اختیار ہمارے
جو سنور گئے تمہارے
نہ سنور سکے ہمارے
رہو تم جہاں کہیں بھی
سبھی سلسلے تمہارے