Log in

View Full Version : پاکستانی اور بھارتی کپتانوں کے دعوے


karwanpak
03-21-2014, 03:19 PM
ڈھاکہ ( کاروان ڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان محمد حفیظ نے کہا ہے کہ شاہد آفریدی سو فیصد فٹ نہیں ہیں لیکن ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے پرجوش ہیںجبکہ بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی نے کہا کہ پاکستان کو آسانی سے جیتنے نہیں دیں گے۔

ڈھاکہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قومی کپتان محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ شاہد آفریدی سو فیصد فٹ نہیں ہیں لیکن ٹی 20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لئے پرجوش ہیں۔محمد حفیظ کا مزید کہنا تھا کہ آل راﺅنڈرز کی کارکردگی بہتر ہے۔ایونٹ میں فاسٹ بولرز اہم ہوں گے۔

بھارتی کپتان مہندر سنگھ دھونی کا کہنا تھا کہ اس سے فرق نہیں پڑتا کہ پاکستان ٹی 20 میچز میں بھارت سے ایک بار بھی نہیں جیت سکا ۔ یہ ایک نیا میچ ہے اس میں بھرپور کارکردگی دکھانی ہو گی۔

واضح رہے کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کل مدمقابل ہو رہے ہی

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.