Rania
03-20-2014, 06:27 PM
http://i42.tinypic.com/2s10z69.jpg
پراٹھا کے لیے اجزاء
میدہ ایک پیالی
آئل دو کھانے کے چیمچ
پانی
:رول پراٹھا کے اجزاء
(پیاز (باریک گول کاٹا ہوا
کھیرا
اورنج گاجر
چکن بون لس
مایونیز
چلی گارلک کیچپ
کریم
۔۔۔۔۔
ترکیب۔
) سب سے پہلے بون لس چکن کو باربی کیو مصالحہ لگا کے آدھے گھنٹے کے لیے میرینیٹ کریں ۔۔اور کھیرا پیاز اور اورنج گاجر کو سر کہ لگا کر کے رکھ دیں ۔۔( اورنج گاجریں اس لیے کیونکہ وہ زرا )کھٹی ہوتی ہیں ۔۔ سرخ گاجر مت استعمال کریں۔) اب بون لس چکن میں تھوڑا سا پانی ڈال کے اسے پکا لیں ۔
پراٹھے کا میڑیل گوندھ کر کچھ دیر کے لیے فریج میں رکھ دیں ۔۔تاکہ وہ اچھے سے یکجان ہو جائے۔۔
کچھ دیر بعد اسے نکال کر اس کے پراٹھے بنا لیں ۔اب پراٹھے پے مایونیز،کریم اور چلی کیچپ الگائیں۔ جتنا سوس آپ پسند کرتے ہیں اس کے مطابق ۔ پھر اس میں سرکہ لگا پیاز کھیرا اور گاجر ڈال لیں وہ بھی ھسبِ ضرورت جتنا سلاد آپ کو پسند ہے ۔۔ پھر اس میں پکایا ہوا چکن شامل کر لیں اور اٗسے رول کر دیں ۔ آپ اس میں چیز اور جو جو آپ کو سلاد میں پسند کرتے ہیں شامل کر سکتے ہیں ۔۔ اور جتنے چاہے کھا سکتے ہیں ۔۔۔
اگر میں کچھ بھول گئی ہوں تو ضرور پوچھیئں۔۔۔
اور مزے کا بنے تو فیڈ بیک بھی دیجئے گا ۔۔۔