Rania
03-20-2014, 06:22 PM
http://www.news.mu.edu.pk/data/images/big/902.jpg
فریش لائم جوس
¼ کپ
زیتون کا تیل
ایک کهانے والا چمچ
لہسن پسی ہوئی
ایک جوا
نمک و تازه پسی سیاه مرچ
آدها آدها چائے والا چمچ
سرخ مرچ پسی ہوئی
¼ چائے والا چمچ
باریک کٹی ہوئی بند گو بهی
ڈیڑه کپ
باریک کٹی اور بهاپ میں گلی ہوئی پهول گوبهی
ایک کپ
باریک کٹی سرخ پیاز
½ کپ
سلاد کے پتے
چه اونس
ترکیب:
ڈریسنگ کے تمام اجزاء (لائم جوس سے لے کر سرخ مرچ تک) ایک پیالے میں ڈال کر اچهی طرح ہلائیں. سلاد کے پتے هاته سے توڑکر چهوٹے چهوٹے ٹکڑے کر کے پیالے ڈالیں. ان کے ساته باقی سبزیاں بهی ملا دیں. ڈریسنگ کو سبزیوں پر ڈال کر اچهی طرح مکس کریں۔
فی کس ایک کپ سلاد بمعہ ڈریسنگ 65 حرارے ہوں گے.