PDA

View Full Version : چکن شاشلک اسٹکس


Rania
03-20-2014, 05:28 PM
چکن شاشلک اسٹکس

اجزاء
چکن 300 گرام بون لیس کیوبز
شملہ مرچ دو عدد
پیاز ایک عدد
تماٹر دو عدد
انڈے دو عدد
نمک حسب ذائقہ
لال مرچ پاؤدر آدھا چمچہ
لہسن ادرک پیسٹ ایک چمچہ
چلی ساس 2 ٹیبل اسپون
کالی مرچ 1/4 ٹیبل اسپون

ترکیب
چکن میں تمام مصالحئے ڈال کر آدھا گھنٹہ میرینیڈ کرلیں۔۔
اب چشملہ مرچ، ٹماٹر اور پیاز کو کیوبز میں کاٹ لیں۔۔
انڈوں کی زردی نکال کر انہیں اچھی طرح بپھینٹ لیں۔۔۔
اب فرائی پین میں آئل گرم کرکے اسٹکس میں پیاز، چکن ،ٹماٹر اور شملہ مرچ کو باری باری پرو لیں اور انڈے میں ڈپ کرکے فرائی کر لیں۔۔۔
مزیدار چکن شاشلک اسٹکس تیار ہیں۔۔

http://www.neelscorner.com/wp-content/uploads/2012/09/003.jpg

Princess Urwa
03-20-2014, 09:10 PM
nice sharing

nehastar1
03-21-2014, 09:40 AM
looks delicious

(‘“*JiĢäR*”’)
03-21-2014, 11:04 AM
Very Nice

pakeeza
03-24-2014, 10:54 AM
Thnkssssssssss For ShaarinG siso

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.