Rania
03-20-2014, 04:07 PM
طبی ماہرین کی گرین ٹی پرکی جانے والی نئی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ گرین ٹی دل کے امراض کو دور کرکے اسے مضبوط بناتی ہے۔ ہرصبح گرین ٹی کا ایک کپ نہ صرف خون کی گردش کوبہترکرتا ہے بلکہ وزن کم کرنے میں بھی بہت مفید ہے۔ ماہرین کے مطابق گرین ٹی کے استعمال سے جسم کی فالتوچربی ختم ہوجاتی ہے اورہارٹ اٹیک کا خطرہ بھی نہیں رہتا۔