bint-e-masroor
03-20-2014, 09:42 AM
نگاہوں میں میری سما میرے مولا
مجھے اپنا جلوہ دیکھا میرے مولا
کیا میں نے اغیار سے دل کوخالی
میرے خانہ دل میں آ مرے مولا
جسے میں نے پرکھاجدھر میں نے دیکھا
تجھے ہر جگہ میں نے موجود پایا
تو ہر چیز میں ہےنہا میرےمالک
تو ہر شے میںجلوہ نما میرے مولا
کیا میں نے اغیار سے دل کوخالی
مجھے چاہیے صرف تیرے توجہ
نہیں غیر سے مجھکو کوئ توقع
تجھی سے میں فریادکرتا ہوں ہر دم
تو ہی ہے مرا آسرا میرے مولا
کیا میں نے اغیار سے دل کوخالی
کوئ تجھسے بڑھکر پیارا نہیں ہے
بجوز تیرے کوئ سہارا نہیں ہے
مجھے اب جدائ کا یارا نہیں ہے
نہ دے فرقتوں کی سزا میرے مولا
میری آرزو خاہشیںمیرے ارماں
میری ہر خوشی تیری خوشیوں پہ قرباں
میرے رب میرے داتا ملجاومعوا
میرے شاہ میرے خدا میرے مولا
یہ مانا کہ بندا یہ عاصی بڑا ہے
مگر تیری رحمت سے پالا پڑا ہے
تیرے عشق کا اک سوالی کھڑا ہے
شراب محبت پلا میرے مولا
نگاہوں میں میری سما میرے مولا
مجھے اپنا جلوہ دیکھا میرے مولا
__________________
مجھے اپنا جلوہ دیکھا میرے مولا
کیا میں نے اغیار سے دل کوخالی
میرے خانہ دل میں آ مرے مولا
جسے میں نے پرکھاجدھر میں نے دیکھا
تجھے ہر جگہ میں نے موجود پایا
تو ہر چیز میں ہےنہا میرےمالک
تو ہر شے میںجلوہ نما میرے مولا
کیا میں نے اغیار سے دل کوخالی
مجھے چاہیے صرف تیرے توجہ
نہیں غیر سے مجھکو کوئ توقع
تجھی سے میں فریادکرتا ہوں ہر دم
تو ہی ہے مرا آسرا میرے مولا
کیا میں نے اغیار سے دل کوخالی
کوئ تجھسے بڑھکر پیارا نہیں ہے
بجوز تیرے کوئ سہارا نہیں ہے
مجھے اب جدائ کا یارا نہیں ہے
نہ دے فرقتوں کی سزا میرے مولا
میری آرزو خاہشیںمیرے ارماں
میری ہر خوشی تیری خوشیوں پہ قرباں
میرے رب میرے داتا ملجاومعوا
میرے شاہ میرے خدا میرے مولا
یہ مانا کہ بندا یہ عاصی بڑا ہے
مگر تیری رحمت سے پالا پڑا ہے
تیرے عشق کا اک سوالی کھڑا ہے
شراب محبت پلا میرے مولا
نگاہوں میں میری سما میرے مولا
مجھے اپنا جلوہ دیکھا میرے مولا
__________________