Rania
03-16-2014, 11:54 PM
محبت راستہ ہوتی
تو اس پہ عمر بهر چلتے
کہیں تهک کے جو رک جاتے
تو تیری آرزو کرتے
تمہیں لا کر خیالوں میں
تمہی سے گفتگو کرتے
تمہی کو سوچتے پہروں
تمہاری جستجو کرتے
اگر تم زخم بهی دیتے
تو ہم اس کو رفو کرتے
کوئی شکوہ گلہ ہو تا
تو وہ بھی رو برو کرتے
محبت راستہ ہوتی
تو اس پر عمر بهر چلتے
تو اس پہ عمر بهر چلتے
کہیں تهک کے جو رک جاتے
تو تیری آرزو کرتے
تمہیں لا کر خیالوں میں
تمہی سے گفتگو کرتے
تمہی کو سوچتے پہروں
تمہاری جستجو کرتے
اگر تم زخم بهی دیتے
تو ہم اس کو رفو کرتے
کوئی شکوہ گلہ ہو تا
تو وہ بھی رو برو کرتے
محبت راستہ ہوتی
تو اس پر عمر بهر چلتے