Rania
03-15-2014, 11:01 PM
رسول اللہﷺفرمایا کہ سب سے بڑا گناہ یہ ہے کہ کوئی شخص اپنے والدین پر لعنت کرے۔
کسی نے عرض کیا، یا رسول اللہ ﷺ ! آدمی اپنے ماں باپ پر کس طرح لعنت کر سکتا ہے ؟
آپﷺ نے فرمایا کہ ایک آدمی دوسرے کے باپ کو گالی دے تو وہ اس کے ماں باپ کو گالی دے گا۔
صحیح بخاری :: جلد نمبر 3 :: حدیث نمبر 913