Rania
03-13-2014, 05:18 PM
وفا کسی کی میراث نہیں ہے اسلیےٴ کسی بھی رشتے کو دولت کی نگاە سے نہیں محبت اور خلوص کی نگاە سے دیکھنا چاہیے کیونکہ وفا اور محبت کا گہرا تعلق دل سے ہوتا ہے دولت سے نہیں۔ اکثر وفادار لوگوں کا ظاہر نہیں باطن امیر ہوتا ہے۔
View Full Version : وفا کسی کی میراث نہیں