bint-e-masroor
03-06-2014, 01:52 PM
محل حسن کے شہان رفتہ
کھنڈر ویران بنتے جارہے ہیں
جنہں دیتے تھے داد حسن عاشق
وہ دادا جان بنتے جارہے ہیں
اور وہی جو جان جاناں تھے کبھی اب
وبال جان بنتے جارھے ہیں
اور فقط نمکیں نہیں اب بعض حسیں تو
نمک کی کان بنے جارہے ہیں
(اثر جون پوری)
__________________
کھنڈر ویران بنتے جارہے ہیں
جنہں دیتے تھے داد حسن عاشق
وہ دادا جان بنتے جارہے ہیں
اور وہی جو جان جاناں تھے کبھی اب
وبال جان بنتے جارھے ہیں
اور فقط نمکیں نہیں اب بعض حسیں تو
نمک کی کان بنے جارہے ہیں
(اثر جون پوری)
__________________