hamzahyousaf
03-03-2014, 04:45 PM
حمزہ یوسف کا سلام قبول ہو۔۔
فرینڈز یہاں اسلام آبا میں تو بہت آچھا موسم ہے‘ بارش ہو رہی ہے۔۔ کیوں نہ اس موسم پہ ایک ایک شعر ہو جائے؟؟
میں اپنی پسندیدہ نظم شیئر کر رہا ہوں۔۔
----------------------------------------
بارشوں کے موسم میں‘تم کو یاد کرنے کی
عادتیں پرانی ہیں۔۔
اب کی بار سوچا ہے
عادتیں بدل ڈالیں۔۔
پھر خیال آتا ہے
عادتیں بدلنے سے۔۔
بارشیں نہیں رکتیں۔۔۔!!!
----------------------------------------
اب آپ سب کی باری۔۔
۔۔۔ حمزہ یوسف
:;shy;: