PDA

View Full Version : ان دوستوں کے نام


hamzahyousaf
03-03-2014, 01:59 PM
ان دوستوں کے نام جو اپنی زندگی فیس بک و دیگر سماجی ویب سائٹس کے نام کر چکے ہیں۔۔
خدارا کچھ وقت دیجیئے اپنی زندگی میں موجود ان رشتوں کو جو آپ کے اپنے ہیں‘ اور جن کی زندگی کی خوشیاں آپ سے جڑی ہیں۔۔۔ اپنوں کے لیئے وقت نکالیے‘ ورنہ وقت آپ کو پچھتانے کا موقع بھی نہیں دے گا۔۔۔


درخواست گزار
حمزہ یوسف

Princess Urwa
03-03-2014, 04:06 PM
v nice

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.