Rania
03-01-2014, 01:32 PM
کبھی غم کی آگ میں جل اٹھے
کبھی داغ دل نے جلادیا اے جنون عشق بتا ذرا
مجھے کیوں تماشہ بنادیا
غم عشق کتنا عجیب ہے
یہ جنوں سے کتنا قریب ہے
کبھی اشک پلکوں پہ رک گئے
کبھی پورا دریا بہادیا
ابھی کرریا ہے وہ ابتدا
میرا کہہ رہا ہے یہ تجربہ
اسے زندگی کی ہے آرزو
مجھے زندگی نے مٹادیا
کبھی داغ دل نے جلادیا اے جنون عشق بتا ذرا
مجھے کیوں تماشہ بنادیا
غم عشق کتنا عجیب ہے
یہ جنوں سے کتنا قریب ہے
کبھی اشک پلکوں پہ رک گئے
کبھی پورا دریا بہادیا
ابھی کرریا ہے وہ ابتدا
میرا کہہ رہا ہے یہ تجربہ
اسے زندگی کی ہے آرزو
مجھے زندگی نے مٹادیا