PDA

View Full Version : چکن تکا بر یانی


Rania
02-27-2014, 09:51 AM
چکن تکا بر یانی


اجزاء:

چکن---------ایک کلو
لہسن کا پیسٹ----------- ٢ کھانے کے چمچ
ادرک کاپیسٹ---------- ٢ کھانے کے چمچ
دہی ------------ آدھا کلو
ٹماٹر---------- ٥ عدد
ھری مرچیں--------٤ سے ٥
دھنیا،پودینہ------- آدھی آدھی گٹھی
زردہ رنگ------- ایک چائے کا چمچ
خشک آلو بخآرہ------- ایک پاؤ
پیاز ---------- ٧ سے ٨ عدد
بریانی مصالہ-------- چار کھانے ک چمچ
چکن تکہ مصالہ-------- دو کھانے ک چمچ
آئل------------- تلنے کے لئے
دار چینی--------- ٢ ٹکڑے
نمک-------- چاول کے پانی ک لئے
چاول--------

ترکیب:

دہی میں ایک ‘ایک چمچ لہسن ادرک کا پیسٹ اور چکن تکہ مصالہ اچھی طرح مکس کر ک چکن کو مرینیٹ خڑ کے آدھے گھنٹے کے لئے رکھ دیں۔ پھر چکن کو دہی میں ابال لیں۔جب پانی خشک ہو جائے تو چکن کو ڈیپ فرائی کر لیں۔ گلڈن ہو نے پر نکال لیں۔اب پیاز کاٹ کر فرائی کر لیں۔ساتھ ہی ادرک لہسن کا پیسٹ شامل کر کے اچی طرح بھونیں۔اب ٹماٹر کاٹ کے شامل کریں۔ مصا لہ اچھی طرح یکجان ہو جائے تو آلو بخارہ یور چکن شامل کر کے بھو نیں۔اب چاول ابالنے کے لئے پانی میں دار چینی ، نمک اور تھو ڑا سا آئل ڈال کر چاول ابال لیں۔چاولوں کا پانی اتار لیں۔اب ایک تہ چاولوں کی ر ایک سالن کی لگایں۔آخر میں زردہ رنگ اور دھنیا،پودینہ ،رھری مرچیں کاٹ کر دم دے دیں۔ رائتہ کے ساتھ نوش فرما ئیں۔

(‘“*JiĢäR*”’)
02-28-2014, 09:14 AM
Very Nice

Rania
03-01-2014, 10:51 AM
Thanks

pakeeza
03-03-2014, 09:21 PM
maazy daar siso......

Rania
03-04-2014, 05:24 AM
Thanko

Ayesha Khan
03-04-2014, 09:30 AM
Lgta hy k Bht mazey ki banti ho gi
I'll Try

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.