PDA

View Full Version : کامیابی و کامرانی


bint-e-masroor
02-27-2014, 08:28 AM
اسلام کیا ہے؟؟؟؟؟
جس نے آپ کی آواز کو پابند کیا،"واغضض من صوتک"(اپنی آواز کو پست رکھو)
جس نے آپ کی چال کو پابند کیا،"ولا تمش فی الارض مرحا"(زمین میں اکڑ کر مت چلو)
جس نے آپ کے کانوں کو پابند کیا،"ولا تجسسوا"(چھپ کر کسی کی باتیں نہ سنو)
جس نے آپ کی آنکھوں کو پابند کیا،"یغضوا من ابصارھم"(اپنی آنکھیں نیچی رکھو)
جس نے آپ کے کلام کو پابند کیا،"قولوا للناس حسنا"(لوگوں سے اچھی بات کہو)
جس نے آپ کے خورد و نوش کو پابند کیا،"کلوا واشربوا ولا تسرفوا"(کھائو اور پیو اور اسراف مت کرو)
کیا یہ اسلام اپ کو کوئی دستورِ حیات یا نظامِ زندگی نہیں دی گا؟؟؟؟؟
بلا شبہ اسلامی نظام ہی میں مسلمانوں کی حقیقی حیات پو شیدہ ہے اور کفریہ نظام میں نہ ان کو دنیا میں امن و سکون مل سکتا ہے، نہ آخرت میں کامیابی و کامرانی۔۔۔۔۔

(‘“*JiĢäR*”’)
02-27-2014, 08:41 AM
Jazak allah

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.