Rania
02-17-2014, 04:30 PM
موسیٰ بھائی دکاندار سے: جلدی سے ایک گلاس جوس دو لڑائی ہونے والی ہے!
دکاندار جوس کا ایک گلاس جلدی سے پیش کرتا ہے
موسیٰ بھائی: ایک گلاس اور دو۔ لڑا ئی ہونے والی ہے............!
دکاندار جوس کا ایک اور گلاس پیش کرتا ہے

دکاندار: ارے...! لڑائی کب ہونے والی ہے....؟؟؟
موسیٰ بھائی : جب تم پیسے مانگو گے