Rania
02-17-2014, 04:01 PM
شوہر صبح فیس بک کھول کر بیٹھ گیا
اسکی ایک دوست نے سینڈوچ کی پکچر اپ لوڈ کی اور لکھا
"آو سب ناشتا کریں."
شوہر بے چارے نے کمنٹ کیا
"بہت ٹیسٹی تھا مزہ آ گیا"
بیوی نے کمنٹ پڑھ لیا اور شوہر کو ناشتا نہیں دیا
چار گھنٹے بھوکا رہنے کے بعد بیوی نے پوچھا
اب بتاؤ لنچ گھر پہ کرو گے یا فیس بک پہ..