Rania
02-17-2014, 03:00 PM
بہت ہوا رُسوا تیری محبت میں دیوانہ بن کر
ہو چکا امر.. تیری چاہت کا فسانہ بن کر
مفلسی کے مکانوں سے امارت کے ٹھکانوں تک..
در در پہ ہوا پیش.. تیری الفت کا نزرانہ بن کر
یدِساقی میں کبھی تو کبھی زینتِ لبِ مہکش
میہکخانے میں چھلکا ..راحت کا پیمانہ بن کر
کبھی وصل کی شیریں تو کبھی ہجر کی تلخی
ہر شام جلا ہوں.. تیری فرقت کا پروانہ بن کر
بے چارہ جاں..اس نیمِ شب میں "ارسل"
ہو چکا ختم تیری ظلمت کا زمانہ بن کر
https://fbcdn-sphotos-e-a.akamaihd.net/hphotos-ak-prn1/t1/1604383_280006732156559_292564337_n.jpg