Rania
02-15-2014, 12:14 PM
جوتوں سے پاؤں پر پڑے آبلہ دور کرنے کے لیے:
نیا جوتا اکثر پاؤں میں آبلہ ڈال دیتا ہے اوریہ آبلہ بےحد تکلیف دہ ہوتا ہے۔ ہرگز مت گھبرائیں۔ رات کو سوتے وقت اس آبلے پر انڈے کی سفیدی لگا دیجئے درد اور آبلے کو آرام مل جائےگا۔