Log in

View Full Version : کان کے درد سے شفا کے لیے


Rania
02-15-2014, 12:07 PM
کان کے درد سے شفا کے لیے:
مولی کو باریک باریک ٹکڑوں میں کاٹ لیجئے اور پھر اسے سرسوں کے تیل میں ڈال کر خوب گرم کر کے رس نکال لیجئے اورپھر اس تیل کو کسی بھی شیشی میں محفوظ کر لیں۔ درد کے وقت کان میں چند قطرے ٹپکا لیجئے، شفا نصیب ہوگی۔

(‘“*JiĢäR*”’)
02-17-2014, 10:01 AM
Very Nice

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.