PDA

View Full Version : ہرے مصالحے کے آلو


Rania
02-06-2014, 06:33 PM
ہرے مصالحے کے آلو
اجزاء:
چھوٹے سائز کے آلو ----- ایک کلو
نمک ----- حسب ذائقہ
لہسن ----- چار سے چھ جوئے
سفید زیرہ ------ ایک کھانے کا چمچ
ہری مرچیں ------ دس سے بارہ عدد
ہرا دھنیا ------ ایک گٹھی
پودینہ ------ ایک گٹھی
لیموں کا رس ----- تین سے چار کھانے کے چمچ
کوکنگ آئل ----- چار سے چھ کھانے کے چمچ
ترکیب:
آلو ابال کر ٹھنڈے کر لیں اور چھیل کر ایک طرف رکھ دیں-
لہسن٬ سفید زیرہ٬ ہری مرچیں٬ پودینہ اور ہرا دھنیا لیموں کے رس کے ساتھ ملا کر چٹنی پیس لیں-
کڑاہی یا فرائینگ پین میں کوکنگ آئل کو درمیانی آنچ پر تین سے پانچ منٹ گرم کریں اور چٹنی کو تین سے چار منٹ کے لیے فرائی کر لیں-
ابلے ہوئے آلو اور نمک چٹنی میں ڈال کر اچھی طرح ملائیں اور ڈھک کر پانچ سے سات منٹ تک ہلکی آنچ پر(دم پر) پکائیں۔
(یہ چٹنی عام طور پر ھر وقت فریج میں موجود ھوتی ھے ۔ورنہ ایک بار بنا کر رکھ لیں مینا کی تراکیب استعمال کرنے کے لئیے اکثر ضرورت پڑے گی ۔)

Princess Urwa
02-06-2014, 07:14 PM
thanxxx for sharing

bint-e-masroor
02-06-2014, 08:48 PM
Thanks for sharing

(‘“*JiĢäR*”’)
02-07-2014, 10:33 AM
ZabardasT

pakeeza
02-07-2014, 11:38 AM
mazy dar great

nehastar1
02-07-2014, 01:36 PM
thanks for sharing sis

Flower~
02-07-2014, 09:41 PM
v nice

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.