Rania
02-02-2014, 09:01 AM
lعلم کی محنت اور استاد کی عزت کے بغیر کچھ حاصل نہیں ہوتا۔
.
.
lجو درخت پھل نہیں دیتا وہ کم از کم سایہ ضرور دیتا ہے۔
.
.
lوقت ایسا ترازو ہے جس کے ایک حصے میں زندگی اور دوسرے میں موت ہے۔
.
.
lہنر‘ انسان کا سب سے بڑا دوست ہے۔
.
.
lوقت کے لامحدود سمندر میں‘ کتابیں روشنی کا مینار ہیں۔
.
.
lجاہل کی عاجزی عالم کے غرور سے بہتر ہے۔
.
.
lانسان کا انسان سے بڑا رشتہ دکھ بانٹنے کا ہے۔
.
.
lسب سے بے وقوف وہ آدمی ہے جو اپنی مصیبتوں کا ذمہ دار کسی اور کو ٹھہرائے۔