Rania
02-01-2014, 12:24 AM
بسم اللہ الرحمن الرحیم
وَاَقِيموا الصَّلٰٰوةَ وَاٰتُوا الزَّکٰوةَ وَاَقْرِضُوا اللّٰه قَرْضًاحَسَنًا. وَمَا تُقَدِّمُوْا لِاَنْفُسِکُمْ مِّنْ خَير تَجِدُوْهُ عِنْدَ اللّٰه هُوَخَيرا وَّاَعْظَمَ اَجْرًا.(المزمل 73 :20)
اور( اپنے شب وروز ميں) نماز کا اہتمام رکھو اورزکوٰ ۃ ديتے رہو اور(دين وملت کی ضرورتوں کے لئے ) اللہ کوقرض دو، اچھاقرض اور (ياد رکھو کہ )جوکچھ بھلائی تم اپنے لیے آگے بھيجوگے، اُسے اللہ کے ہاں اُس سے بہتر اورثواب ميں برتر پاؤ گے