Rania
01-31-2014, 11:31 AM
ظالم انسان وہ ہے جو ظلم کرے اور بڑے غرور سے سر اونچا کر کے چلے۔ بے شک کچھ باتیں اللہ نے انسان کے ہاتھ میں دی ہیں۔ ۔ ۔ لیکن حکومت تو اسی کی چلتی ہے تو کمزوروں پر ظلم کرنے سے بچو اور خیانت سے اور جھوٹ سے اور ایذا دینے سے دوسروں کو ذہنی اور جسمانی اذیت دینے سے بھی بچنا چاہئیے کیونکہ یہ بھی ظلم ہے۔ اور تمسخر سے۔ ۔ ۔ گناہ سب کرتے ہیں کوئی بھی فرشتہ نہیں ہوتا۔
لوگ جیتے ہیں دوسروں کو مار کر ۔ ۔ ۔ ۔ لوگ رشتے جوڑتے ہیں پھر توڑتے ہیں۔ ۔ ۔ لوگ بہت بڑے منافق ہوتے ہیں۔ لوگوں لوگوں کو چیز سمجھتے ہیں انسان نہیں، لوگ سب کو فارغ سمجھتے ہیں اپنا گریبان کوئی نہیں دیکھتا۔ یا شاید دیکھنے سے ان کی نام نہاد عزت میں کبی آجاتی ہے۔