prosociallab
01-27-2014, 10:48 PM
کرایہ دار، مالک مکان سے: "دیکھیں، آپ نے جو گھر ھمیں کرائے پر دیا ھے اُس میں سارا سارا دن چوھے ڈانس کرتے پھرتے ھیں، ھم جو آپ کو ھر مہینے کرایہ دیتے ھیں اُس کے بدلے میں ھمیں یہ سب کچھ دیکھا پڑے گا؟"
مالک مکان: "جناب! میں کیا کر سکتا ھوں، جتنا آپ کرایہ دیتے ھو، اتنے میں نرگس کا ڈانس تو میں آپ کو دیکھا نہیں سکتا۔۔۔!"
مالک مکان: "جناب! میں کیا کر سکتا ھوں، جتنا آپ کرایہ دیتے ھو، اتنے میں نرگس کا ڈانس تو میں آپ کو دیکھا نہیں سکتا۔۔۔!"