pakeeza
01-27-2014, 09:41 PM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےارشادفرمایا-
"تمہاری دعائیں اس وقت تک قابل قبول ھوتی ھیں جب تک کہ جلدبازی سے کام نہ لیا جاۓ-
(جلدبازی یہ ھے کہ) بندہ کہنے لگے کہ میں نے دعا کی تھی مگر وہ قبول ھی نہیں ھوئی"-
[رواہ البخاری و مسلم]