Rania
01-24-2014, 08:33 PM
زندگی بہت مختصر ہے بس اتنی کہ دن کا چھوٹا سا پہر۔ہمیں اپنے اصلی گھر آخرت میں?جانا ہے۔زندگی کو ضائع نہ کریں۔اچھے کام کریں اور علم کے دیے جلایئں۔جو ہمیشہ جلتے رہیں گے۔جیسے وقت واپس نہیں آتا ایسے ہی زندگی بھی لوٹ کر واپس نہیں?آئے گی۔