PDA

View Full Version : مُنسلک رِشتوں سے مُحبت نبھائی جائے


Flower~
01-16-2014, 10:43 AM
دُنیا میں کِسی بھی رِشتے سے مُحبت کی جائے یا مُحبت ہو جائے ، یہ بات اہم نہیں۔ــــــــــ
اہم بات یہ ہے کہ خود سے مُنسلک رِشتوں سے مُحبت نبھائی جائے اور ایسا وہی کر سکتے ہیں جو صَبر ، برداشت ، ایثار ، وَفا اور قربانی میں کمال رکھتے ہوں۔ـــــــــ
کیوں کہ کِسی بھی رِشتے کو ھمیشہ کے لئے توڑنے سے بہتر ھے تھوڑا سا جُھک کر اُسے بَچالیا جائے اور یہ حقیقت ھے کہ رِشتوں کے دُکھ بَرداشت نہیں ھوتےـــــ!!

smartlink
01-16-2014, 10:55 AM
very nice yihi sach hai rishta ko thorny sy bachny ka yaihi ek tariqa hai

(‘“*JiĢäR*”’)
01-16-2014, 01:08 PM
Very Nice

Masoom pari
01-16-2014, 03:41 PM
Very Nice

Flower~
01-16-2014, 03:41 PM
thnx .....

Copyright ©2008
Powered by vBulletin Copyright ©2000 - 2009, Jelsoft Enterprises Ltd.