Flower~
01-06-2014, 11:38 AM
یہ دربارِ رِسالت ہے یہاں اپنوں کا کیا کہنا
یہاں سے خالی ہاتھ غیر بھی جایا نہیں کرتے
مُحمد مُصطفیٰؐ کے باغ کے سب پھول ایسے ہیں
جو بِن پانی کے تَر رہتے ہیں مُرجھایا نہیں کرتے،