PRINCE SHAAN
12-26-2013, 07:13 PM
https://fbcdn-sphotos-c-a.akamaihd.net/hphotos-ak-ash3/p480x480/1380316_599079730137571_452332752_n.jpg
اگر میں روٹھ جاؤں تو
ہمارے بیچ کے جھگڑے
الچھنا بحث کرنا اور
دھونس جانے کی
کبھی نہ لوٹ آنے کی
یہ سب اپنی جگہ جاناں
مگر اتنا دھیان رکھنا
گو ضدی ہوں میں ، خودسر ہوں
گر میں روٹھ جاؤں تو
میری کوتاہیاں ساری بھلا دینا
گلے مجھ کو لگا لینا
سُنو
مجھ کو منا لینا
اگر میں روٹھ جاؤں تو
ہمارے بیچ کے جھگڑے
الچھنا بحث کرنا اور
دھونس جانے کی
کبھی نہ لوٹ آنے کی
یہ سب اپنی جگہ جاناں
مگر اتنا دھیان رکھنا
گو ضدی ہوں میں ، خودسر ہوں
گر میں روٹھ جاؤں تو
میری کوتاہیاں ساری بھلا دینا
گلے مجھ کو لگا لینا
سُنو
مجھ کو منا لینا