PRINCE SHAAN
12-26-2013, 07:05 PM
https://fbcdn-sphotos-b-a.akamaihd.net/hphotos-ak-frc3/1499551_550033708398405_683079303_n.jpg
میری بے اعتباری بڑھ رہی ہے
یقیں سے میں گماں تک آ گیا ہوں
جہاں سے واپسی ممکن نہیں اب
تیری دھن میں وہاں تک آ گیا ھوں
میری بے اعتباری بڑھ رہی ہے
یقیں سے میں گماں تک آ گیا ہوں
جہاں سے واپسی ممکن نہیں اب
تیری دھن میں وہاں تک آ گیا ھوں