Rania
12-24-2013, 08:11 PM
میرے لیے
ڈاکٹر نے ریسیور رکھتے ہوئے نرس سے کہا جلدی سے میرا سامان لے آو
ایک مریض کا فون آیا ہے کہ وہ میرے بغیر مر رہا ہے۔
نرس نے آہستہ سے کہا : ڈاکٹر صاحب ! وہ فون آپ کے لیے نہیں۔ میرے لیے تھا