Flower~
12-21-2013, 10:55 AM
مجھے نٖفرت سکھائی ھی نہیں، آغوش الفت نے
کوئی رت ھو ، محبت کے حوالے ساتھ رہتے ہیں
میری ھمت کہاں ، دکھ کے اندھیروں سے لڑوں تنہا
میری ماں کی دعاؤں کے ، اجالے ساتھ رہتے ہیں