Flower~
12-20-2013, 01:19 PM
http://i9.glitter-graphics.org/pub/2809/2809539gchf3809ke.gif
کہاں کسی کی حمایت میں مارا جاؤں گا
میں کم شناس مروت میں مارا جاؤں گا
میں مارا جاؤں گاپہلےکسی فسانے میں
پھر اس کے بعد حقیقت میں مارا جاؤں گا
میں ورغلایا ہوا لڑ رہا ہوں اپنے خلاف
میں اپنے شوقِ شہادت میں مارا جاؤں گا
مجھے بتایا ہوا ہے میری چھٹی حس نے
میں اپنے عہدِ خلافت میں مارا جاؤں گا
میرا یہ خون میرے دشمنوں کے سر ہوگا
میں دوستوں کی حراست میں مارا جاؤں گا
فراغت میرے لۓ موت کی علامت ہے
میں اپنی پہلی فرصت میں مارا جاؤں گا
میں چپ رہا تو مجھے ماردے گامیرا ضمیر
گواہی دی تو عدالت میں مارا جاؤں گا
نہیں مروں گا کسی جنگ میں یہ سوچ لیا
میں اب کی بار محبت میں مارا جاؤں گا
http://i9.glitter-graphics.org/pub/2809/2809539gchf3809ke.gif
کہاں کسی کی حمایت میں مارا جاؤں گا
میں کم شناس مروت میں مارا جاؤں گا
میں مارا جاؤں گاپہلےکسی فسانے میں
پھر اس کے بعد حقیقت میں مارا جاؤں گا
میں ورغلایا ہوا لڑ رہا ہوں اپنے خلاف
میں اپنے شوقِ شہادت میں مارا جاؤں گا
مجھے بتایا ہوا ہے میری چھٹی حس نے
میں اپنے عہدِ خلافت میں مارا جاؤں گا
میرا یہ خون میرے دشمنوں کے سر ہوگا
میں دوستوں کی حراست میں مارا جاؤں گا
فراغت میرے لۓ موت کی علامت ہے
میں اپنی پہلی فرصت میں مارا جاؤں گا
میں چپ رہا تو مجھے ماردے گامیرا ضمیر
گواہی دی تو عدالت میں مارا جاؤں گا
نہیں مروں گا کسی جنگ میں یہ سوچ لیا
میں اب کی بار محبت میں مارا جاؤں گا
http://i9.glitter-graphics.org/pub/2809/2809539gchf3809ke.gif