Rania
12-19-2013, 06:54 PM
نظر میں نقش ہے صبحِ سفر کی ویرانی
بس ایک میں تھا اور اک صبح* کا ستارا تھا
مرے خلاف گواہی میں* پیش پیش رہا
وہ شخص جس نے مجھے جرم پر ابھارا تھا
بس ایک میں تھا اور اک صبح* کا ستارا تھا
مرے خلاف گواہی میں* پیش پیش رہا
وہ شخص جس نے مجھے جرم پر ابھارا تھا