Rania
12-17-2013, 07:39 PM
سزا سے پہلے ڈانٹ ڈپٹ ضروری ہے۔۔۔ ۔۔
احتیاط کی ابتداء مشورے سے ہوتی ہے۔۔۔ ۔۔۔
جب کسی کا دل تنگ ہو جاتا ہے تو اسکی زبان کھل جاتی ہے۔۔۔ ۔
اگر دوسروں کو کسی کام سے روکنا چاہتاہے تو اسکی
ابتداء اپنے آپ سے کر۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
چالاک اور ہوشیار شخص کو وہیں سے نقصان پہنچتا ہے
جہاں سے وہ بے فکر ہوتا ہے۔۔۔ ۔۔۔