bint-e-masroor
12-17-2013, 10:37 AM
یہ وہ گناہ ھے جسے آج ھم گناہ ھی نہیں سمجھتے، بہت سے لوگ تو اس پر بحث و مباحثہ بھی کرتے ھیں کہ گانا سننا حرام نہیں ھے۔
میں نے اپنے استاذ سے ایک بات سنی تھی، فرمایا:
جو شخص کسی گناہ کو گناہ ھی نہیں سمجھتا اور اختیار کرتا ھے تو اسے کبھی اس سے چھٹکارے کی توفیق نصیب نہیں ھوتی، نہ وہ توبہ کرتا ھے۔
https://fbcdn-sphotos-c-a.akamaihd.net/hphotos-ak-prn1/1487449_796204473739896_740787418_n.jpg