Flower~
12-11-2013, 11:58 AM
http://4.bp.blogspot.com/_SmpjE3y_fWs/SUvLa-avQsI/AAAAAAAAAQU/k07rHxM2RRs/s400/first-snow_donna_cork.jpg
وھ درجن بھر مہینوں سے
سدا ممتاز لگتا ہے
دسمبر کس لئے آخر
ھمیشہ خاص لگتا ہے؟؟؟
بہت سہمی ہوئ صبحیں
اداسی سے بھری شامیں
دوپہریں روئ روئ سی
وھ راتیں کھوئ کھوئ سی
گرم دبیز شالوں کا
وھ کم روشن اجالوں کا
کبھی گزرے حوالوں کا
کبھی مشکل سوالوں کا
بچھڑ جانے کی مایوسی
ملن کی آس لگتا ہے
دسمبر کس لئے آخر
ھمیشہ خاص لگتا ہے؟؟؟؟؟
وھ درجن بھر مہینوں سے
سدا ممتاز لگتا ہے
دسمبر کس لئے آخر
ھمیشہ خاص لگتا ہے؟؟؟
بہت سہمی ہوئ صبحیں
اداسی سے بھری شامیں
دوپہریں روئ روئ سی
وھ راتیں کھوئ کھوئ سی
گرم دبیز شالوں کا
وھ کم روشن اجالوں کا
کبھی گزرے حوالوں کا
کبھی مشکل سوالوں کا
بچھڑ جانے کی مایوسی
ملن کی آس لگتا ہے
دسمبر کس لئے آخر
ھمیشہ خاص لگتا ہے؟؟؟؟؟