Flower~
12-07-2013, 03:00 PM
بے شک گناہ کرنے سے دل کالا ہو جاتا ہے
اور دل کی سیاہی کی علامت اور پہچان یہ ہےکہ گناہوں سے گھبراہٹ نہیں ہوتی
اطاعت کی سعادت نہیں ملتی اور نصیحت اثر نہیں کرتی
(امام غزالی)