Rania
12-05-2013, 11:39 AM
رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نےارشادفرمایا-
"تمہاری دعائیں اس وقت تک قابل قبول ہوتی ہیں جب تک کہ جلدبازی سے کام نہ لیا جاۓ-(جلدبازی یہ ہے کہ) بندہ کہنے لگے کہ میں نے دعا کی تھی مگر وہ قبول ہی نہیں ہوئی"-
رواہ البخاری و مسلم