Rania
12-05-2013, 11:26 AM
سراپا خطا ہوں ' نگاہِ کرم ہو
میں سب سے بُرا ہوں نگاہِ کرم ہو
مجھے مانگنے کا سلیقہ نہیں ہے
مگر مانگا ہوں ، نگاہِ کرم ہو
حضور آپ سے آپ کو مانگتا ہوں
میں بے آسرا ہوں، نگاہِ کرم ہو
میں کیوں در بدر ٹھوکریں کھاوں جا کر
فقیر آپ کا ہوں، نگاہِ کرم ہو
میں سب سے بُرا ہوں نگاہِ کرم ہو
مجھے مانگنے کا سلیقہ نہیں ہے
مگر مانگا ہوں ، نگاہِ کرم ہو
حضور آپ سے آپ کو مانگتا ہوں
میں بے آسرا ہوں، نگاہِ کرم ہو
میں کیوں در بدر ٹھوکریں کھاوں جا کر
فقیر آپ کا ہوں، نگاہِ کرم ہو