Rania
12-04-2013, 10:41 PM
سخت طُوفاں میں بھی آسان سفر لگتا ہے
یہ میری ماں کی دُعاوں کا اثر لگتا ہے
ایک مُدت سے میری ماں نہیں سوئی تابش
میں نے اِک بار کہا تھا، مُجھے ڈر لگتا ہے...
یہ میری ماں کی دُعاوں کا اثر لگتا ہے
ایک مُدت سے میری ماں نہیں سوئی تابش
میں نے اِک بار کہا تھا، مُجھے ڈر لگتا ہے...