PRINCE SHAAN
12-04-2013, 10:01 AM
http://cdnimg.visualizeus.com/thumbs/4b/0d/sad,blackandwhite,favorites,man,alone,photography-4b0d84d73be26a8f12a35cbf10e39d08_h.jpg
لذت _ انتظار لیتا ہوں
یوں شب _ غم گزار لیتا ہوں
جب بھی ڈستی ہے مجھ کو تنہائی
نام تیرا پکار لیتا ہوں
لذت _ انتظار لیتا ہوں
یوں شب _ غم گزار لیتا ہوں
جب بھی ڈستی ہے مجھ کو تنہائی
نام تیرا پکار لیتا ہوں