Flower~
12-04-2013, 09:48 AM
,تیری یاد کے نقش
,میری سوچ کے
,عقوبت خانوں میں
.مدفن اک خزانہ تھا
جسے وقت کی دھیمک نے
چاٹ کھایا ہے
!مگر اب بھی
....میرے کسی
ٹڑے مڑے سے
,بوسیدہ خیال میں
,تیری یاد کے نقش
...!!اب بھی قائم ہیں
,میری سوچ کے
,عقوبت خانوں میں
.مدفن اک خزانہ تھا
جسے وقت کی دھیمک نے
چاٹ کھایا ہے
!مگر اب بھی
....میرے کسی
ٹڑے مڑے سے
,بوسیدہ خیال میں
,تیری یاد کے نقش
...!!اب بھی قائم ہیں