Rania
12-03-2013, 09:06 AM
ایک عورت بندوقوں اور پستولوں کی دوکان میں پستول دیکھ رہی تھی دکاندار نے ایک ریوالور دکھاتے ہوئے کہا:"آپ یہ ریوالور لے لیں، اسمیں چھ گولیاں بیک وقت بھری جاسکتی ہے"۔
عورت نے دکاندار کو گھورتے ہوئے کہا"تم کیا سمجھتے ہو میرے چھ خاوند ہیں؟
عورت نے دکاندار کو گھورتے ہوئے کہا"تم کیا سمجھتے ہو میرے چھ خاوند ہیں؟